میاں فیملی اور قصبہ سمینہ کو ایک اعزاز حاصل

ڈیرہ غازی خان بیوروچیف چوھدری احمد ڈیلی جستجو سے )
میاں فیملی اور قصبہ سمینہ کو ایک اعزاز حاصل
انجینئر میاں طلعت مرتضیٰ نے پروفیشنل انجینئر (PE) کا اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 27ویں انجینئرنگ پروفیشنل امتحان (EPE) فال 2026 میں کامیابی حاصل کر لی
انجینئر میاں طلعت مرتضیٰ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا 27واں انجینئرنگ پروفیشنل امتحان (EPE)، فال 2026 کامیابی سے پاس کر لیا، جس کے بعد انہوں نے پروفیشنل انجینئر (PE) کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اس شاندار کامیابی پر میاں طلعت مرتضیٰ نے اپنے تمام محسنوں، بزرگوں اور اہلِ خانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دعاؤں، حوصلہ افزائی، رہنمائی اور تعاون نے کامیابی کے سفر میں اہم کردار ادا کیا۔
انہوں نے بالخصوص اپنے قابلِ احترام بڑے بھائیوں میاں حسنات احمد قریشی، میاں محمد آصف مرتضیٰ اور کاشف احمد نور کی محبت، مسلسل سرپرستی اور رہنمائی کو اپنی کامیابی کا اہم ذریعہ قرار دیا۔
میاں طلعت مرتضیٰ کی اس کامیابی پر محمد رمضان راجپوت سردار عبدالرشید خان گندی ملک جمیل ماڑھا حاجی محمد سعید گندی طالب خان گرمانی محمد اختر بھٹی اشفاق آحمد میتلا محمد ندیم سیال
اختر خان اسراں وڈیرہ رف خان گندی عاشق خان لاشاری ملک محمد رمضان کھاڑک مرید عباس بھٹی محمد اسلم پرھار محمد ریاض جتوئی عصمت اللہ وڈانی
عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *