محمداشرف ارائیں کروڑلعل عیسن سے
اطلاع برائے پینشنرز
سٹیٹ بینک اف پاکستان میں پینشن سیل قائم کر دیا گیا۔۔۔۔
گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے اسٹیٹ بینک اف پاکستان میں پینشن سیل قائم کر دیا گیا ہے ۔جن لوگوں کی پینشن کریڈٹ نہیں ہوتی ہر ماہ اور انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اب وہ ڈائریکٹ ایک کال پر یا واٹس ایپ پر پینشن افیسر سے ڈائریکٹ اپنے مسئلہ بیان کر کر اپنی پینشن فورا اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کروا سکتے ہیں میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جن لوگوں کو پریشانی ہو رہی ہے
ہر مہینے پینشن لینے میں ان کی مدد ہو سکے
پنشن سیل انچارج
جناب عبدالفتح سومرو
+923356880090
پنشن سیل ڈپٹی سیل انچارج
جناب افتخار سومرو
03049967696
ان افیشل نمبر پر اپ کال کر کے یا واٹس ایپ پہ ان سے رابطہ کر کے جو بھی اپ کے پینشن سے متعلق شکایت یا کسی قسم کی معلومات چاہیے ہی ہو وہ اپ ان نمبرز پر کسی بھی وقت کال کر کے اگاہی لے سکتے ہیں