انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کے سربراہ سید غلام حیدر شاہ قلندری نے کہا ہے کہ قرآنِ پاک کی رہنمائی پر چلنے سے ہی انسان حقیقی معنوں میں زندہ، باوقار اور مقصد سے بھرپور زندگی گزار سکتا ہے
عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی)انجمن غلامانِ قلندر ویلفیئر پاکستان کے سربراہ سید غلام حیدر شاہ قلندری نے کہا ہے کہ…