ٹھٹہ بیروچیف ایم اعجازچانڈیو مھرانوی
تفصیلات کے مطابق: بڑھتی ہوئی سردیوں کو مدی نظر رکھتے ہوئے نیشنل الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے چیئرمین محمد علی شیخ نے ان کچی بستیوں میں رہنے والے غریب مستحق خاندانوں کے لیے گرم کپڑے سویٹرز کا انتظام کر کے آج یہاں 200 افرادوں میں گرم کپڑے سویٹرز تقسیم کیے گئے مزید محمد علی شیخ نے میڈیا کو بتاتے ہوے کہا کہ تمام مخیر حضراتوں سے گزارش کریں گے کہ ان غریب بستیوں میں رہنے والے غریب خاندانوں کے لیے آنے والے ماہ رمضان کے لیے خصوصی نیشنل الفلاح ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کو اپنی صدقہ زکوۃ دیں تاکہ ایسی بستیوں میں بسنے والےغریب مستحق خاندانوں کی ساھتہ ہو سکے سینکڑوں خاندان آپ کی صدقہ زکوۃ کے منتظر ہیں