جیکب آباد: (اے جی بلوچ سے)
قومی شاہراہ شمبے شاہ کے مقام پر حساس اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی کامیاب کارواٸی۔ جس میں ایک بڑے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیاگیا۔۔۔ آٹا اور گندم سے بھری 150 سے زائد گاڑیاں تحویل میں لیکر لاکھوں من آٹا اور ہزاروں گندم کی بوریاں برآمد کرلیں۔۔کاروائی میں برآمد ہونے والے آٹے اور گندم کی مالیت تقریباً 80 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے, ضبط کی گئی گندم اور آٹا سرکاری نرخ پر نیلام کی جانے کی اطلاعات تا کہ ضلعے کی عوام کو رلیف مل سکے؟