ہمارا گاؤں گڑواہن مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا

ضلع قمبر ( بدرالدین چانڈیو) ضلع قمبر تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی گاؤن گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرشمس الدین چانڈیو نے دوھزار باویھس 2022 کی مھاسیلاب میں 🏠 پکا گھر نہ ملنے کی وجہ سے پنجاب ایکسپریس کے زریعے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دوھزار باویھس 2022 کی مھاسیلاب میں 🏠 ہمارا گاؤں گڑواہن مکمل طور پر ختم ہوگیا تھا جسے کی وجہ سے میں غریب مسکین کا 🏠 گھر مکمل طور پر مٹی کا ڈھیر بن گیا تھا جس وجہ سے میں غریب مسکین سیلاب متاثرشمس الدین بی 🏠 گھر ھوگیا تھا اس کے بعد دوھزار تیویس 2023 ورلڈ بینک کے طرف سے حکومت سندھ کی طرف سے تعلقہ وارہ یوسی میرپور کی مختلف گاؤں میں حکومت سندھ اور ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ تعلقہ وارہ مختیار کی طرف سے میرا گھر بھی سروی کیا گیا تھا تین ماہ کے بعد سرسو این جی اوز قمبر شہداد کوٹ کی ٹیم ہمارے گاؤں گڑواہن میں آ ئی اور میری بیوی کا فارم تصویر کے ساتھ فارم پر کیاگیا لیکن آج تک حکومت سندھ کی طرف سے میں غریب مسکین سیلاب متاثرکو سرکاری طور پر پکا گھر نہیں ملا ہے آج سیلاب کو 5 پانچ سال گزرنے والے ہیں لیکن آج تک کسی نے بھی ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے گھر نہ ہونے کے وجہ سے میں غریب مسکین سیلاب متاثر کولی آ سمان تلی بچوں کے ساتھ سردیوں میں گرمیوں اور برساتوں میں ازیت ناک اور عزاب والے موت سے بھی زیادہ بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں میں غریب مسکین سیلاب متاثراپنی بچوں سمیت پاکستان کے اعلیٰ حکام سے جناب شہباز شریف جناب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان انسانی حقوق کی اداروں کے افسران کو وزیر اعلی سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلال بھٹو زرداری صاحب جناب آدی فریال تالپور اور انسان دوست لوگوں کو پر زور اپیل کرتے ہیں کہ سرخداکی واسطے نوٹس لے کے ہم غریب مسکین سیلاب متاثرکی کو پکا گھر بنانے کے دیاجائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرشمس الدین چانڈیو آ پ کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے عرضدار شمس الدین چانڈیو ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ یوسی میرپور گاؤں گڑواہن پاکستان سندھ جو بھی مدد کریں تو ہمارا رابطے نمبر 03292694042

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *