






ضلع قمبر ( بدرالدین چانڈیو) وارہ تعلقی کی تمام پرانی اور قدیمی ایشیا کنڈ کی بڑی میں بڑی یوسی میرپور تباہ حالی کا شکار دنیا ترقی کر کے عروج پر پہنچ چکی ہے لیکن یوسی میرپور کاعوام آج تک پتھر کے دور والی اور دردوں دکھوں ازیت ناک اور موت سے بھی زیادہ بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں پ پ پ کی لمبی اور 20 سالا اقتدار ی میں بھی یوسی میرپور انسانی بنیادی جیئاپی کی سہولیات سے محروم کیا گیا ہے یوسی میرپور میں سفر ی سہولتیں سواری کی کوٹ کوٹ سبب عوام کو شدید درد تکلیف میں مبتلا عوام طبی سہولت کے وجہ سے سوین میل پیدل سفر کر کے وارہ شہر جانا پرتا ہے علاقائی چونڈیل نمائندہ عوامی دک درد سے بی خبر یوسی میرپور کی عوام کو پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اپیل وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف جناب صدر مملکت پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب پاکستان فلیڈ مارشل جناب عاصم منیر صاحب چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ جناب سید مراد علی شاہ صاحب انسانی حقوق کی اداروں کے افسران کو پرزور اپیل کرتے ہیں کہ یوسی میرپور انسانی حقوق اؤر انسانی بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں کامریڈ رضا محمد چانڈیو شمس الدین شمن خان غیبیانی صدر الدین چانڈیو ڈاکٹر محمد ابرھیم میرڑانی Sup صدر عبد الکریم چانڈیو عبداالوحید چانڈیو مختیار علی چانڈیو رئیس ممتاز علی پیر زادہ احمد چولیانی مدد علی میرڑانی لطف علی چانڈیو صدر الدین چانڈیو آصف علی محمد چانڈیو شھزاد و چانڈیو سجااحمد میربحر اپیل کرتے ہیں کہ یوسی میرپور کی غریب مسکین سیلاب متاثرعوام کو انسانی بنیادی سہولتیں فراہم کر کے عوام کی مالکی کریں (تفصیل مطابق) وارھ تعلقی کی نہایت ہی قدیمی اور بڑی وار تاریخی یونین کونسل میرپور تباہ حالی اور برباد حالی کا شکار ہو گئی ہے دنیا ترقی کرکے مریغ اور 🌒چاند پر قدم رکھا ہر یوسی میرپور کا عوام آج تک بنیادی سہولتوں سے محروم یوسی میرپور کی لگ بھگ دوسئو 2 گوٹھ جدید دور میں جدید دنیا سے رابطے سے محروم یوسی میرپور کی عوام ہینی کی صاف پانی طبی سہولت سمیت سفری سہولیات سفرکرنی وقت کتنہی ھی مشکلاتون کا سامنا کرنا پڑا تا ہے یوسی کی دوسئو گاؤں کے روڈ رستا سڑکیں تباہ حال دوھزار باویھس 2022 کی مھاسیلاب میں سے سب سے بڑا اور اہم اور بڑا وارہ حمل روڈ تباہ برباد مکمل طور مٹی کا ڈھیر بن گیا تھا حمل روڈ آج تک بحال نہیں ہو سکا وارہ حمل روڈ چند سال پہلے ورلڈ بینک کے طرف سے کروڑوں روپیوں کی بجیٹ وارہ حمل روڈ کی بحالی اور تعمیر کے لیے دیئے گئے تھے جو وارہ حمل روڈ کی تعمیر ناکس میٹریل سے جونانی بنگلو تک ناکس میٹریل استعمال کیا گیا تھا جو سواری اور آمد رفت سے پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے دوباڑا چند ماہ پہلے ساجن کی لاڑی سے لیکر رئیس پنجوخان چولیانی تک روڈ کی پتھر ریتی بجری اتار کر ٹھیکیدار اپنے عملے سمیت غائب ہو گیا ہے جس کی وجہ سے یوسی میرپور کی عوام میں بچنی کا شکار ہو گیا ہے ساجن کی لاڑی سے لیکر تاریخی شہر حمل تک حمل روڈ کی حالت بدترین ہوگئے ہیں اور روڈ مکمل طور پر ختم اور مٹی کا ڈھیر بن چکے ہیں اجڑ گیا ہے روڈ کی دونوں اطراف میں بڑی بڑی کڈی پڑ گئی ہے جس کی وجہ سے دونوں سائیڈوں گزارنے والے واٹر کورس ک موریان پلین برج ٹوٹی ہوئے ہیں جس کے وجہ سے سواری کرنا زندگی سے ہاتھ دھونا ہے یوسی میرپور کی انسانی حقوق اور تحفظ انسانی بنیادی سہولتوں سے محروم گاؤں گڑواہن گاؤں کرم اللہ چانڈیو گاؤں رئیس جھان خان مارفانی گاؤں مور صابانی گاؤں کامریڈ اللہ رکیو مارفانی گاؤں غلام محمد برڑو گوٹھ شفیع محمد چھٹو گاؤں حاجی اللہ رکیو چولیانی گوٹھ مرزاپورگاڈھی گاؤن دیں محمد گاڈھی گاؤں رئیس پنجل خان چولیانی گوٹھ چندنی جاگیر گاؤں رئیس وندرخان مارفانی گاؤں کاچھڑی میانی عبد الفتاح میربحر گاؤں حمل شھر گاؤن گاڑی جاگیر گاؤں غیبیانی ولیج کاچھو گاؤں سٹی مزارانی تیل گیس مزارانی فلیڈ پاکستان اور دوسرے گاؤں وارہ شھر سے حمل سٹی تک چلنی والی والی بس سروس کے خاتمے کو بیس 20 سال گزر گئے ہیں لیکن آج تک وین یابس سروس بحال نہ ہو سکے یوسی میرپور عوام کو چنگچی رکشہ موٹر سائیکل گڈی گاڈی پر مشکل اور پیچیدہ ازیت ناک سفر طئی کرکے وارہ اور دوسرے شہر جانا پرتا ہے یوسی میرپور وارہ تعلقی کی نہایت ہی قدیمی یوسین منجھان وسیع اراضی پر مشتمل یوسی ہے اس کا بڑا حصہ چانڈیو جاگیر کی کاچھو کوہستان تک پکیڑیل ہے علاقائی میں معدنی زخیرہ تیل گیس یورنیم سنگ مرمر اور دوسری داتوہاتھ آنی پر بھی یوسی میرپور کی غریب مسکین سیلاب متاثرعوام کی زندگی اور قسمت نہیں بدل سکی اتنی بڑی معدنی اور قدرتی وسائل سے مالا مال یوسی میرپور کو انسانی حقوق انسانی بنیادی سہولتوں سے محروم کیا گیا ہے