جیکب آباد :جکھرانی ھاؤس میں رکن قومی اسیمبلی میمبر اعجازِ حسین جکھرانی کے بیٹے کی سوئم قل تقریب منعقد۔

جیکب آباد : (نامه نگار)جکھرانی ھاؤس میں رکن قومی اسیمبلی میمبر اعجازِ حسین جکھرانی کے بیٹے کی سوئم قل تقریب منعقد۔

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس شاہ، سابقہ سی ایم سندھ قائم علی شاہ جکھرانی ہاؤس پہنچے اور اعجازِ حسین جکھرانی سے تعزیت کی۔
سوئم تقریب میں پارٹی قیادت کے اہم رہنماؤں دیگر قبائلی سول سوسائٹی برادری سمیت دیگر سیاسی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر رکن سندھ اسیمبلی شیر محمد مغیری ممتاز حسین جکھرانی ضلع کاؤنسل چیئرمین طاہر کہوسو ضلعی پ پ قیادت ودیگر بھی موجود تھے۔
اعجاز حسین جکھرانی کے جوان بیٹے کی وفات پر انسے گہرے دکھ اور تعزیت کا سلسلہ تاہم جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *