متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ اس سے 9 لاکھ روپے سود پر لیے، جو وہ واپس بھی کر چکا ہے
الزام ہے کہ رقم لینے والا شخص فرار ہوگیا جبکہ اب دوبارہ پیسوں کا مطالبہ کیا جا رہا ہے گل حسن بگھیو کے مطابق اسے پولیس کے ذریعے ہراساں بھی کیا جا رہا ہے
متاثرہ شہری نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور سود خوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے انصاف نہ ملا تو خودکشی کی دھمکی بھی دے دی گئی ہے۔