حدود تھانہ کالا میں خون سفید ہو گیا”

ڈیرہ غازی خان چوھدری احمد سے )
بیٹ شادن نزد شادن لُنڈ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، جہاں سہانی برادری سے تعلق رکھنے والے خلیل احمد نے مبینہ طور پر اپنے ہی سگے بھائی ربنواز ولد نورنگ سہانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ محمد حنیف شدید زخمی ہو گیا۔
اپنوں کے ہاتھوں اپنوں کا خون بہنا لمحۂ فکریہ ہے۔ اللہ پاک مرحوم ربنواز کی مغفرت فرمائے، زخمی کو جلد صحت یابی دے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ یا اللہ رحم! آمین۔

#شادن_لُنڈ #تھانہ_کالا #ڈیرہ_غازی_خان #افسوسناک_واقعہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *