ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی زیر صدارت ڈی آر سی کا اجلاس

سیالکوٹ۔۔

37 کیسز کی سماعت، 23 جائیدادیں اصل مالکان کو واپس

سیالکوٹ میں 74 جائیدادیں اب تک واگذار کی جا چکی ہیں

کمیٹی کا اجلاس، فریقین کے دلائل اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ

باقی کیسز مزید تفصیلات طلب کرکے موخر

ہر جمعرات ڈی آر سی کے تحت کیسز کی سماعت

فیصلوں پر عملدرآمد پولیس کی مدد سے یقینی بنایا جا رہا ہے

اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس ڈی پی اوز کو رپورٹس جلد نمٹانے کی ہدایت
ناصر چوہدری سیالکوٹ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *