نیشنل نیوز نیٹ ورک کی جانب سے نومنتخب عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے پرجوش مبارکباد ۔

نیشنل نیوز نیٹ ورک ڈسکہ بار کے نومنتخب صدر کاشف ہنجرا ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری فیضان اشرف تھہیم ایڈووکیٹ کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

یہ کامیابی آپ کی محنت، قابلیت، دیانتداری اور وکلاء برادری کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ دونوں اپنی قیادت میں ڈسکہ بار کو مزید منظم، مضبوط اور وکلاء کے حقوق کے تحفظ کا مؤثر پلیٹ فارم بنائیں گے، جبکہ قانون کی بالادستی اور انصاف کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

نیشنل نیوز نیٹ ورک دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور ڈسکہ بار کو آپ کی قیادت میں نئی بلندیوں تک لے جائے۔

ایک بار پھر شاندار کامیابی پر پُرجوش مبارکباد!
ناصر چوہدری CEO نیشنل نیوز نیٹ ورک۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *