ٹھاروشاہ (کاشان غفار خانزادہ)
ٹنڈو الہ یار کے I.B آفیسر عبدالحق خانزادہ کے صاحب زادے اطہر حسین خانزادہ کی شادی خانہ آبادی حیدرآباد کے ماسٹر حامد حبیب خانزادہ کی صاحب زادی کے ہمراہ بخیر خوبی لطیف آباد نمبر 2 ہاپر بینکوٹ حال بلمقابل پبلیک اسکول بخیر خوبی سے انجام پائی اس موقعے پر دوسرے کے علاوہ خانزادہ ایم عثمان آف نوشہروفیروز مرکزی جنرل سیکریٹری انجمن خانزادہ راجپوت پاکستان رجسٹرڈ نمبر 1611 مرکزی انجمن خانزادہ ایڈووکیٹ محمد ایوب ستار خانزادہ کے چھوٹے بھائی فہیم ستار خانزادہ I.B آفیسر آف قمبر علی خان ، چودھری اکرم مصطفیٰ خانزادہ کھنڈو ، انجمن خانزادہ برانچ حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری محمد حنیف خانزادہ SSP A.S.I آفیس ، انجمن خانزادہ برانچ حیدرآباد کے سیکریٹری نشرواشاعت طلحہ شبیر خانزادہ ، پاکستان ٹیلی ویژن کے ریٹائر مینجر ظفر نور خانزادہ آف ٹھاروشاہ ، خالد عبدالقادر خانزادہ ٹھاروشاہ مولانا احسان خان خانزادہ ٹنڈو الہ یار ، میٹر انسپکٹر واپڈا ٹنڈوجام شبیر احمد خانزادہ ، ٹاؤن کمیٹی ٹھاروشاہ کے سابق وائس چیرمین مرحوم عبدالغفار خانزادہ کے صاحب زادے نعمان غفار ، سعید غفار ، مجید فوجی ٹھاروشاہ کے صاحب زادے عارف خانزادہ اور دیگر بھی موجود تھے۔