پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سیالکوٹ

ریسکیو 1122 ایمبولینس میں دوران منتقلی بچہ کی پیدائش

علاقہ اگوکی کے قصبہ گولو پھولو سے حاملہ خاتون کی منتقلی کے لیے کال موصول ہوئ

ریسکیو ایمبولینس نے بروقت پہنچ کر 24سالہ زوبیہ کو ہسپتال منتقل کر رہے تھے کہ راستہ میں زچگی کا عمل جاری ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے سٹاف نے دونوں ماں اور بیٹے کو باحفاظت ہسپتال منتقل کر دیا
اس موقع پر اہل خانہ نے ریسکیو 1122 کا بہت شکریہ ادا کیا۔
ناصر چوہدری سیالکوٹ۔
0300-6463107

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *