جیکب آبادڈائریکٹر جنرل صحت کے احکامات نظر انداز،ڈی ایچ او نے کرپشن میں ملوث کلرک کو رلیو نہ کیا

جیکب آبادڈائریکٹر جنرل صحت کے احکامات نظر انداز،ڈی ایچ او نے کرپشن میں ملوث کلرک کو رلیو نہ کیا،تاحال سول ہسپتال جیکب آباد میں مقرر
جیکب آباد (نامہ نگار) جیکب آباد کی سول ہسپتال میں کرپشن کی شکایات پر ڈائریکٹر جنرل صحت حیدر آباد نے ڈی ایچ او کو کلرک کو ہٹانے کے احکامات جاری کئے لیکن اسکے باوجود اس پر عمل نہیں کیا گیا اور ڈی جی صحت کے حکم کو نظر انداز کردیا گیا ہے جس کے باعث اخلاق سومرو تاحال سول ہسپتال میں مقرر ہے اور اکاؤنٹس سمیت دیگر معاملات چلارہا ہے معلوم ہوا ہے کہ پرانی تاریخ میں سول ہسپتال کے کلرک کو ٹھل رلیو کرکے لیٹر فائل کردیا گیا ہے ڈی ایچ او اور سول سرجن مذکورہ کلرک پر مہربان بتائے جاتے ہیں اس لئے بالا افسران کے حکم کو ماننے کو تیار نہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *