جس نے اکتوبر ، نومبر ، دسمبر میں سروے کروایا تھا وہ خواتین اہل ہو چکی ہیں۔
15 جنوری کو شروع ہونے والی قسط میں انکی بھی پیمنٹ آ رہی ھے ۔
اہلیت چیک کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں ۔
https://hunarmand.bisp.gov.pk/beneficiary.aspx
🚨 نااہل ہوئی تو سرخ رنگ میں لکھا ہوا ہوگا آپ کا فراہم کردہ شناختی کارڈ اہل نہیں ھے ۔
🚨 اگر اہل ہوئی تو آگے فارم اوپن ہو جائے گا ۔۔فارم آپ نے فل نہیں کرنا۔
سم ابھی انکو نہیں ملے گی۔۔کچھ دنوں تک 8171 پورٹل پہ سم کے حوالے سٹیٹس اپڈیٹ ہوجائے گا پھر جا کر سم لے سکتی ہیں