روحانی طلبہ جماعت ضلع جیکب آباد کا سال 2026 کیلئے سالانہ انتخاب عمل

جیکب آباد (رپورٹ: اے جی بلوچ)روحانی طلبہ جماعت ضلع جیکب آباد کا صوبائی قائدین کی صدارت میں سال 2026 کیلئے انتخاب، صدر محمد حنیف جکھرانی ، جنرل سیکریٹری فرحان علی کہوسو ، پریس سیکریٹری عمران علی کیھر سمیت کابینہ تشکیل دے کر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد روحانی طلبہ جماعت ضلع جیکب آباد کا سال 2026 کیلئے سالانہ انتخاب عمل صوبائی سلیکشن کمیٹی کے ممبران جس میں صوبہ سندھ زون ون سینئر نائب صدر ظفر علی اوگاہی ، جنرل سیکریٹری الاہی بخش عباسی ، پریس سیکریٹری محمود احمد روہوجو ، معاون شفیق احمد عمرانی کی صدارت میں فیملی لائن غفاری مرکز میں انقعاد ہؤا صوبائی ضلعی اور خلفائے کرام کی مشاورت بعد روحانی طلبہ جماعت ضلعے کی نو منتخب کابینہ میں صدر محمد حنیف جکھرانی ،سینئر نائب صدر مزار علی کہوسو ، نائب صدر محمد حسنین ،جنرل سیکریٹری فرحان علی کہوسو ، جوائنٹ سیکرٹری محمد ثاقب عباسی ،فنانس سیکرٹری محمد انیس پنہور، آڈیٹر محمد طاہر منجھو ،آفیس سیکریٹری محمد آصف منجھو، معاونین میں علی رضا گولو ، شیر زمان کہوسو ، مظفر حکیم رندمنتخب ہوے جبکہ ضلعی کابینہ کی مشاورت سے انجمن نونہال طاہریہ کو فعال کرنے کیلئے محمد انیس پنہور کو فوکل پرسن نامزد کیا گیا نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر جماعت اصلاح المسلمین کے ضلعی رہنماؤں میں خلیفہ عبدالغفار کیھر ، خلیفہ حاجی علی نواز سرھیو صدر امیر بخش کٹبار بھی شریک تھے نو منتخب عہدیداران نے اپنی ذمینداریاں بخوبی بہترین انداز میں ادا کرنے کا عہد کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *