نالہ ایک کے کنارے پر اٹھارہ سالہ نوجوان کی تیرتی ہوئی لاش

سیالکوٹ کے نواحی علاقہ اورا چوک میں نالہ ایک کے کنارے پر اٹھارہ سالہ نوجوان کی تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے مرنے والے کی شناخت سیف اللہ ولد افضل خان کے نام سے ہوئی ہے اہلخانہ کے مطابق مرنے والے نوجوان کا ذہنی توازن درست نہ ہے پولیس صدر سیالکوٹ نے ضروری کاروائی شروع کر دی ۔۔

ناصر چوہدری سیالکوٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *