ایوان صحافت میں سینئر صحافی عبد الرحمان آفریدی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جیکب آباد: (اے جی بلوچ) ایوان صحافت میں سینئر صحافی عبد الرحمان آفریدی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، صحافی برادری نے پھولوں کے ہار پہنائے جبکه سوشل میڈیا پر مبارکباد کا سلسلہ جاری
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد (عبدالفتاح کیھر) کے سینئر صحافی عبد الرحمان آفریدی کی سالگرہ کا کیک ایوان صحافت میں کاٹا گیا صحافیوں میں عبدالباقی کیھر ، غلام حسین مستوئی ، اطھر کاشف پٹھان ، وکی کمار ، جئے تلسی نے پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی اس موقع پر صحافیوں کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونا خوش آئن عمل ہے جس سے محبتوں میں اضافہ ہوگا صحافی دوستوں نے عبد الرحمان آفریدی کی صحافتی خدمات کو سراہا آور لمبی عمر کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *