پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت نے پنجاب وہیکل آرڈیننس 2025ء پر عمل درآمد روک دیا، ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے ٹرانسپوٹرز کے وفد سے مذاکرات کیے جو کامیاب ہوگئے، ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
حکومت نے ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئےتاحکم ثانی پنجاب وہیکل آرڈیننس 2025ء پر عملدرآمد روک دیا۔
محمد اشرف ارائیں کروڑلعل عیسن