جیکب آباد: (نامه نگار)مولاداد تھانے کی حدود بائی پاس روڈ پر 9 ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان عارب جکھراڻي کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ورثاء نے خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران متاثرہ خاندان نے الزام عائد کیا کہ ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا، جبکہ وہ کیس…