مذہبی تنظیم نشاط جماعت لواری شریف کے ضلعی صدردین محمدابڑوکی قیادت میں غلام رسول ابڑو،آیان علی ابڑو،سکندرعلی ابڑو،محمدسلمان،عبدالعزیزابڑواورکریم داد ابڑوسمیت دیگر مریدعین نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کنری کے سامنے احتجاج کیا
عمرکوٹ سندھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر زیب بنگلانی) مذہبی تنظیم نشاط جماعت لواری شریف کے ضلعی صدردین محمدابڑوکی قیادت میں غلام رسول…