عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی) حیدری ھائوس کُنری میں پرنور تقریب جشن بسلسلہ ولادت بسعادت امام محمد باقرعلیہ سلام کے موقع پر پرنورجشن مٹھائی تقسیم۔ آقا محمدباقر علیہ اسلام کے ظھور کے سلسلے میں پر نورجشن کی تقریب جشن فداحسین حیدری ھائوس کُنری میں منعقد کی گئی اور جشن 1رجب المرجب کا کیک کاٹا گیامٹھائی تقسیم کی گئی زاکر صادق علی کہیری نے قصیدہ خوانی کرتےہوئے قصیدے پڑہ کر بحضور سلسلہ امامت کےپانچویں لعل حضرت امام محمد باقر علیہ سلام کےھدیہ کیئے جبکہ اس موقع ہر شریک مومنین ومومنات اور بچوں کو کیک اور مٹھائی کی نیاز پیش کی گئی۔
حیدری ھائوس کُنری میں پرنور تقریب جشن بسلسلہ ولادت بسعادت امام محمد باقرعلیہ سلام کے موقع پر پرنورجشن مٹھائی تقسیم