ھانہ گولڑہ اور شہزاد ٹاؤن کے علاقوں میں پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن

سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد، گھرانوں اور گاڑیوں کی جانچ پڑتال

اسلام آباد (راشد محمود ستی)تھانہ گولڑہ اور تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی روک تھام اور امن و امان کو یقینی بنانا تھا پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 144 افراد کی جانچ پڑتال کی گئی آپریشن کے دوران 82 گھرانوں کو بھی چیک کیا گیا۔اسی طرح 154 موٹر سائیکلوں اور 18 گاڑیوں کی تلاشی لی گئی سرچ آپریشن کے دوران 4 مشکوک افراد کوحراست میں لیا گیا مشکوک افراد کو مزید جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایسے آپریشنز کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز سے جرائم کے خاتمے میں مدد ملتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *