جیکب آباد: (اے جی بلوچ سے)
تقریب میں سینئر صحافی رئیس اسرار علی چانڈیو، جعفریہ الائنس لاڑکانہ ڈویزن وزیر علی مشہدی سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر عوامی میڈیا پریس کلب کے صدر صدام حسین چانڈیو، باڈی کے عہدیداران اور ممبران نے مشترکہ طور پر کیک کاٹا۔
تقریب کے دوران مولا علیؑ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔