اللہ نے آسمان سے مینا برسایا توہم نے اس سے طرح طرح کے رنگوں کی میوی پیداکی

(درس قرآن وحدیث) روح القرآن سے اقتباس (اللہ کی نعمتیں) تحریر و ترجمہ (بدرالدین چانڈیو) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے آسمان سے مینا برسایا توہم نے اس سے طرح طرح کے رنگوں کی میوی پیداکی اور پیاروں میں سفید اور سرخ رنگوں کے قطعات ہیں اور بعض کالے سیاہ ہے انسانوں اور جانوروں اور چارپایون کے بھی کئی طرح کے رنگ ہے اللہ سے تو اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو صاحب علم ہیں بیشک خداغالب اور بخشنے والا ہے ( ۳۵ ۲۷ ۲۸ ) ہم نے اپنے پیغمبروں کوکھلی نشانیاں دی کر بھیجا اور آن پر کتابیں نازل کیی اور ترازو (یعنی قواعد عدل ) تاکہ لوگ انصاف پر قائم رہیں اور لوہا پیدا کیا اس میں اسلحہ جنگ کے لحاظ سے خطرہ بھی شدید ہے اور لوگوں کے لیے فائدہ بھی ہے اور اس لیے کہ جو لوگ بن دیکھیے اللہ اور اس کے پیغمبروں کی مدد کرتیں ہیں اللہ آ نکو کو معلوم کریں بیشک اللہ قوی اور غالب ہے (۵۷ ۲۵ ) کیا ھم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا اور پھاڑوں کواس کی میغیں نہیں ٹھہرایا بیشک بنایا اور تم جوڑا بھی پیدا کیا اور نیند کو تمہاری لیہ موجب آ رام بنایا اور رات کو پردہ مقرر کیا اور دن کو معاش کا وقت قرار دیا اور تمہاری آ وپر سات مضبوط آسمان بنائے اور آفتاب کاروشن چراغ بنایا اور نچڑتے بادلوں سے موسلادھار مینہ برسا یا تاکہ اس سے آ ناج سبزہ پیدا کریں اور گھنے گھنے باغ (۸۷ ۶ تا ۱۶ )تو انسان کو چاہیے کہ اپنے کھانے کے طرف نظر کریں بیشک ہم ہی نے پانی برسایا پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا پھر ہم ہی نے اناج آ گایا اور انگور اور ترکاری اور زیتون کھجوریں اور گھنے گھنے باغ میوی اور چارا یہ سب کچھ تمہارے چارپایون کے لیے بنایا (08 24 تا 23 ) یسین قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے (ای محمد صلی اللہ علیہ وسلم) بیشک پیغمبروں میں سے ہو سیدھی رستہ پر ( 32 1 تا 4) قسم ہے صف باندھنی والوں کی پراجماکرپھرڈاٹنی والوں کی جھڑک کرپھرزکر ( یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی کہ تمہارا معبود ایک ہی ہے ( 37 1 تا 4 ) ص قسم ہے قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے کہ تم حق پرہو مگرجولوگ جارہی وہ غرور اور مخالفت میں ہیں (83 1 2 ) ق قرآن مجید کی قسم کے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیغمبر ہیں لیکن آ ن کو لوگوں نے تعجب کیا کہ آ نہیں میں سے ایک ہدایت کرنے والا آ ن کے پاس آ یاتوکافر کہنے لگے کہ یہ بات تو بڑی عجیب ہے ( 50 1 2) بکھیرنے والیوں کے قسم جو آ ڑا کر بکھیڑا دیتی ہیں پھر پانی کا ❤️ بوجھ آ وثھاتی ہیں پھر آ ہستہ آ ہستہ چلتی ہیں پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ جاتا ہے وہ سچا ہے اور انصاف کا ❤️ دن ضرور واقع ہوگا اور آسمان کی قسم جس میں رستہ ہیں کہ ای اہہل مکہ تم ایک متناقض ( متصاد ) بات میں پڑیں ہوئے ہو ( 51 1 تا 8 ) (کوہ) طور کی قسم اور کتاب کی جولکھی ہوئی ہے کشادہ اوراق میں اور آ باد 🏠 گھر کی اور اونچی چھت کی اور اوبلتی ہوئی دریا کی کہ تمہارے رب کا ❤️ عذاب واقع ہوکر رہیگا اور اس کوکوئی روک نہیں 🎿 سکیگا ( 52 1 تا 8 ) شکر الحمدللہ رب العالمین شکریہ پنجاب ایکسپریس یا خدا وند کریم ساری دنیا کے انسانوں کی ہدایت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پنجاب ایکسپریس کو مزید ترقی عطا فرمائے اور بھائی رانا محمد اسلم کو اپنی فیملی سمیت اپنی رحمت والی سلامتی میں سلامت رکھے آمین آمین آمین آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *