سیالکوٹ میں کرسمس کی 12 روزہ سرکاری تقریبات بھرپور جوش و خروش سے جاری

سیالکوٹ ..ناصر چوہدری

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کرسمس کی خوشیاں بانٹنے سیالکوٹ پہنچ گئے
چکمڈار مدثر شہید روڈ پر کرسچین کمیونٹی کی کیک کٹنگ تقریب میں شرکت
صوبائی وزیر اقلیتی امور نے کرسمس کا کیک کاٹا

رمیش سنگھ اروڑہ کا خطاب:
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی اقلیت دوست پالیسیوں کو سراہا
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار کرسمس 14 سے 25 دسمبر تک سرکاری سطح پر منایا جا رہا ہے
مذہبی ہم آہنگی، برداشت اور رواداری پنجاب کی پہچان ہے
پاک فوج کی قربانیوں سے اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہوئی

وزیراعلٰی پنجاب نے مائنورٹی کارڈ کی رقم ایک لاکھ روپے کر دی
اقلیتی برادری کو برابر کے شہری حقوق دینا حکومت کی اولین ترجیح
12 روزہ کرسمس تقریبات میں بڑی تعداد میں شرکت حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *