امیر حمزہ قادری کے چچا کی وفات پر علماء کرام اور معتبر شخصیات کی اظہارِ تعزیت

سیالکوٹ(نمائندہ نیوز)عظیم ثناخوانِ مصطفٰی جناب امیر حمزہ قادری کے چچا کا انتقال ہوا۔اس پر علماء کرام اور معتبر شخصیات نے اظہارِ تعزیت کیا۔حضرت علامہ مولانا قاری عبدالواحد نقشندی مجددی(خطیبِ اعظم سیالکوٹ) کی امیر حمزہ قادری کے ہاں آمد۔امیر حمزہ قادری کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔پاکپتن کی عظیم معتبر شخصیت جناب قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ کا امیر حمزہ قادری سے ٹیلیفونک رابطہ۔ان کے چچا کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور اُن کی کامل بخشش کے لیئے دعائے مغفرت کی۔قاری طیب رضا عطاری امام مسجد اقصٰی مہمونجوئیہ کی امیر حمزہ قادری سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ۔محترم جناب ماجد محمود شریفی(پیر سبز)۔ جناب عبدالعلیم نقشبندی مجددی۔محمد عبداللہ قادری۔محمد عبدالعزیز۔محمد عادل۔محمد شہزاد ودیگر اہلِ محبت کی طرف سے امیر حمزہ قادری کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیت کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *