چھنی ( رپورٹر عبد القیوم شاھانی) چھنی کے گردونواح علاقوں میں غیر قانونی طور درختوں کی کٹائی کی جاتی ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر دادو کے طرف سے 90 دن کا پابندی لگا دی ہے درخت کاٹنے پر اور انتظامیہ درختوں کی کٹائی روکنے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی نہیں کر رہا ہے
چھنی کے گردونواح علاقوں میں غیر قانونی طور درختوں کی کٹائی