ضلع قمبر ( بدر الدین چانڈیو) ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ ایک ھفتی سے شدید سردی اور دھند انسانی زندگی مفلوج لوگ گھروں تک محدود چھوٹی بچی اور بزرگ سردی لگنے کی وجہ سے بیمار مال مویشی بھی شدید سردی سے متاثر بکریاں اور گائیں بھڑیں یوسی میرپور سیلاب علاقوں میں گزاروں تعداد میں مرگئی ہے گاؤں گڑواہن میں لکڑی کے گھروں میں رھنی والی غریب مسکین سیلاب متاثرین عوام سردیوں میں شدید نقصان پہنچا ہے بچے بزرگ عورتیں شدید متاثر اور سردی میں بحال گاؤں گڑواہن کی غریب مسکین سیلاب متاثرین شمس الدین چانڈیو بدرالدین چانڈیو رضا محمد چانڈیو منظور علی چانڈیو مستقیم چانڈیو صدر بدر چانڈیو نے حکومت سندھ اور حکومت پاکستان اور اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین کی مدد کریں ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین کو پکی گھر بناکی دیاجائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین آ پ کو قیامت تک دعائیں کرتے ہیں کہ تاکہ ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین آسانی سے زندگی گزار سکیں
ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ تعلقہ وارہ ایک ھفتی سے شدید سردی اور دھند