سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےتھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او جانزیب خان نے بزرگ شہری کی درخواست پر فوری کارروائی کی

(سیالکوٹ سے مہر علی رضا بیورو چیف)
سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے
تھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او جانزیب خان نے بزرگ شہری کی درخواست پر فوری کارروائی کی۔ ایس ایچ او جانزیب خان نے نہ صرف بزرگ کو تھانے بلا کر اس کی مکمل داد رسی کی بلکہ انسانیت اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی جیب سے مالی مدد بھی فراہم کی۔
ایس ایچ او جانزیب خان نے اپنی پیشہ ورانہ اور مہرانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام معاملات کا بغور جائزہ لیا اور اپنی ٹیم کو ہدایات جاری کی کانسٹیبل شہزاد نے بزرگ شہری سے فوری رابطہ کیا اور اسے ہر ممکن قانونی تحفظ اور انصاف فراہم کیا ۔
شہری حلقوں نے پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افسران محکمہ پولیس کا روشن چہرہ ہیں جو مظلوموں کے لیے عملی طور پر کھڑے ہوتے ہیں
ائیے دیکھتے ہیں بزرگ شہری نے ان کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *