جیکب آباد: (رپورٹ اے جی بلوچ) ڈی سی آفیس میں کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی وزیر اقرام اللہ دھاریجو کی خصوصی شرکت

ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری اور ممتاز جاکھرانی بھی موجود

شہریوں کی بڑی تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی

شہریوں کی صاف پانی، خراب سڑکوں، صفائی اور لوڈشیڈنگ پر شکایات

بدعنوانی سمیت متعدد عوامی مسائل کچہری میں زیرِ بحث

کھلی کچہریاں عوام سے براہِ راست رابطے کا اہم ذریعہ ہیں. صوبائی وزیر اقرام اللہ دھاریجو

عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے: اقرام اللہ دھاریجو

ڈی سی جیکب آباد نے متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *