عمرکوٹ مسلم لیگ ن ضلع عمرکوٹ کے وائس پریزیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کی بیٹی زُورین علی شاہ کی سالگرہ کی تقریب زیدی ہاؤس عمرکوٹ میں منعقد کی گئی

عمرکوٹ سندھ (بیوروچیف زیب بنگلانی)
عمرکوٹ مسلم لیگ ن ضلع عمرکوٹ کے وائس پریزیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کی بیٹی زُورین علی شاہ کی سالگرہ کی تقریب زیدی ہاؤس عمرکوٹ میں منعقد کی گئی تقریب میں اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور معزز شخصیات نے شرکت کی سالگرہ کی تقریب میں بچی کے نانا حاجی ممتاز علی خان کاکڑ، اصغر خان کاکڑ، برکت خان کاکڑ، عبدالرحمان خان کاکڑ، عبدالرؤف خان کاکڑ اور سمیع خان کاکڑ شریک ہوئے جبکہ بچی کے تایا سید ناصر شاہ، زاکر علی شاہ، سید شاہجہان علی شاہ، علی رضا شاہ اور حسنین علی شاہ بھی تقریب میں موجود تھے اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، شرکاء نے بچی زُورین علی شاہ کو قیمتی تحائف پیش کیے اور درازیٔ عمر، صحت و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاتقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *