غیر قانونی تعمیرات پر انتظامیہ کی ایف آئی آر، 2 مزدور زخمی
نیو مری (راشد محمود ستی) کے قریب مٹی کا تودہ گرنے کےافسوسناک واقعے میں تین مزدور جان سے گئے جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔انتظامیہ کے مطابق علاقے میں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی عائد ہے، اس کےباوجود بغیر اجازت تعمیراتی کام جاری تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔واقعے کی بنیاد پر انتظامیہ نے متعلقہ
افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔زخمی مزدوروں کو اسپتال منتقل کر کے
طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
