ضلع قمبر (بدرالدین چانڈیو) وارہ حمل روڈ سالوں سے ضلع انتظامیہ قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ روڈس انتظامیہ کے لاپرواہی اور کرپشن کے وجہ سے مکمل طور پر مٹی کا ڈھیر بن چکے ہیں دس سال 10 پہلی ورلڈ بینک کے طرف سے سیلاب متاثر حمل روڈ کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپیوں کی بجیٹ کا فنڈز فراہم کیاگیا وارہ یوسی میرپور کی حمل روڈ کی تعمیر کے لیے جو حمل روڈ کی تعمیر کے بجائے کاغذی کارروائی میں ہڑپ کیاگیا ہے حمل روڈ بحال نہ ہو نی کے وجھ سے یوسی میرپور اور یوسی حمل کے عوام کا وارہ شہر کا راستہ سالوں سے بند ہے غریب مسکین سیلاب متاثرعوام حمل اور یوسی میرپور کی عوام کو فریدہ آبا اور میھڑ شھر جانا پرتا ہے خرید فروخت کرنے اور سودا سامان لینے وار حمل کا راستہ روڈ بند ہو نی کے وجھ سے وارھ شہر کو اربعین کربین کرڑو ن روپیوں کی بزنس کا روزانو نقصان ہو رہا ہے اور وارہ شہر تباھ ہوگیا ہے اور ابتر فریدہ آبا اور میھڑ شھر کو فائیدہ اور ترقی ہوئی ہے ہم غریب مسکین سیلاب متاثرین یوسی میرپور اور یوسی حمل کے عوام پاکستان حکومت سندھ حکومت کی اعلی حکام سے پنجاب ایکسپریس کے زریعے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ سرخداکی واسطے نوٹس لے کر ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان کے ضلع انتظامیہ ڈی سی قمبر شہداد کوٹ اور ضلع انتظامیہ روڈس انتظامیہ قمبر شہداد کوٹ پاکستان کے خلاف قانون کاروائی کرکے جلد از جلد وارہ حمل روڈ کی تعمیر کے جائے تو ھم غریب مسکین سیلاب متاثرین آ پ کو قیامت تک دعائیں کرتے رہیں گے عرضدار ضلع قمبر شہداد کوٹ پاکستان سندھ کے غریب مسکین سیلاب متاثرین عوام یوسی میرپور یوسی حمل کے عوام
