اطلاع کے مطابق کار میں ایک مرد اور دو لڑکیاں سوار تھیں۔
45سالہ عرفان ساکن ناصر روڈ اور اس کے ساتھ 25سالہ عظمی دختر طبریز ساکن بجلی محلہ کار سے نکل گئے
جبکہ عظمی کی بہن 20سالہ نادیہ کار سمیت ڈوب گئ
ریسکیو سرچ آپریشن جاری ہے۔
گاڑی سیالکوٹ سے سمبڑیال آ رہی تھی کہ سمبڑیال پل کے قریب ٹرن لیتے ہوئےدھند کے باعث سڑک سے نیچے اتر گئ اور بعدازاں نہر میں چلی گئ۔
گزشتہ رات ڈوبنے والی کار کو ریسکیورز نے تین گھنٹے سرچ آپریشن کے بعد نکال لیا۔
ریسکہورز نے گاڑی سے 20سالہ نادیہ کی لاش کو نکال کر علاقائ ہسپتال منتقل کر دیا۔
ناصر چوہدری سیالکوٹ