عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زیب بنگلانی۔ پاکستان پیپلز پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقات، سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی پیغام عام کرنے پر زور .

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مٹیاری کے انفارمیشن سیکریٹری جنید جکھریجو، تعلقہ عمرکوٹ کے جنرل سیکریٹری منٹھار آریسر، پی ایس ایف…