تحصیل ڈسکہ نہر کے پل کے قریب گاڑی میں۔آتشزدگی کا۔واقع

سیالکوٹ

اطلاع کے مطابق ٹویوٹا گاڑی میں ناقص وائرنگ کے باعث آگ لگی

آگ لگنے کہ باعث دو خواتین معمولی جھلس گئیں
40سالہ شبانہ ساکن کوٹ گھمن اور 35سالہ فرزانہ ساکن کولے کلاں کو ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا
جبکہ باقی مسافر محفوظ رہے

جبکہ ٹویوٹا کو لگنے والی آگ پر بھی قابو پا لیا۔
آگ لگنے سے تقریبا 5لاکھ کا نقصان ہوا جبکہ ریسکیو کی بروقت کاروائ سے آگ پر قابو پانے کہ باعث ٹویوٹا کو مکمل جلنے سے بچا لیا گیا۔
ناصر چوہدری سیالکوٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *