پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بنانے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی عظیم قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا

احمدپورشرقیہ( پ ر ) گورنمنٹ صادق عباس گرائجویٹ کالج ڈیرہ نواب صاحب احمد پور شرقیہ کے صدر شعبہ سرائیکی و کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بنانے میں قائد اعظم محمد علی جناح کی عظیم قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔آج پاکستان دن دوگنی رات چوگنی معاشی ترقی کی طرف گامزن ہے۔ہم سب کو ایمانداری، اتحاد ویکجہتی اور تنظیم سے کام کرنا چاہیے۔پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔جس میں تمام مذاہب کے لوگ مکمل اعتماد و یقین سے زندگی گزار رہے ہیں۔اعلی تعلیم وتربیت و جدید ٹیکنالوجی ہماری نوجوان نسل کا خواب حقیقت ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان کام،کام صرف کام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *