سیالکوٹ ڈالو والی میں عظیم الشان فکرِ رضا کانفرنس منعقدمحترم جناب رمضان اظہر نقشبندی اور محترم جناب عبدالرشید اویسی کا خصوصی خطاب

سیالکوٹ(نمائندہ نیوز)تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی جامع مسجد شانِ اسلام ڈالو والی کی سر زمین پر ایک عظیم الشان فِکرِ رضا کانفرنس کا زیرِ سر پرستی حضرت علامہ مولانا اویس المدنی عطاری قادری کے انعقاد کیا گیا۔محفلِ پاک کا کلامِ پاک سے باقاعدہ آغاز کیا گیا۔قاری زمان عطاری نے تلاوت کلام پاک کی سعادت پائی۔نامور ثناخوانانِ حضرات جناب پیر سیّد عباس علی عطاری شاہ صاحب۔حافظ احمد رضا عطاری قادری۔جناب محمد علی رضا قادری۔نے ھدیئہ عقیدت پیش کیا۔خصوصی خطاب کیلیئے محترم المقام حضرت علامہ مولانا الحافظ محمد رمضان اظہر نقشبندی صاحب(خطیبِ اعظم امریکہ)۔محترم جناب حضرت علامہ مولانا پیر عبدالرشید اویسی صاحب نے خطابات میں خصوصی گُفتگو فرمائی اور امت مسلمہ کو دین پر ڈٹے رہنے کا درس دیا۔قاری خواجہ فیض فرید پیرزادہ نے قاری زمان عطاری کو فکرِ رضا کانفرنس کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش ک…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *