گرلز ڈگری کالیج ٹھاروشاہ میں سندھ کی ثقافت کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام رکھا گی

ٹھاروشاہ (کاشان غفار خانزادہ)

گرلز ڈگری کالیج ٹھاروشاہ میں سندھ کی ثقافت کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام رکھا گیا ، جس میں قدیم سے جدید ترین کا دور کے تذکرے کیے گئے ،
اس تاریخی اور ثقافتی موقع پر موہن جو دڑو ، کنگ پریسٹ ، بیل گاڑی ، ٹھاروشاہ جنکشن سے دنیا کی جدید ترین ایجاد سمارٹ فون ،شوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور ٹیکنالوجی کے بارے بتایا گیا ، شاگردوں نے ٹیبلوں پیش کیے سندھ سدا زندہ باد کے گانوں سے گونج اٹھا اور تقریریں بھی ہوئی جس میں سندھ کی ثقافت کو اجاگر کیا گیا ،
پروگرام میں نگہبان پروفیسر منصور حیدر چنہ، پروفیسر رضوانہ خانزادہ ، پروفیسر ثنا نوید ، پروفیسر وحید گوپانگ نے کی ، جبکہ پروفیسر صائمہ ترنم ، غلام شبیر سہتو اور ڈاکٹر طاہرہ قدیر خانزادہ (پی ایچ ڈی ،کمپیوٹر ) کی مدد میں شامل ہوئے ،
پنڈال میں موجود عتیق الرحمن خانزادہ ، شیراز سولنگی نور ببر نے پروگرام کو سجانے میں بھرپور محنت کی گرلز کالیج ٹھاروشاہ کا زبردست پروگرام ریکارڈ میں لکھا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *