ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چودھری کی پوری پریس کانفرنس کا خلاصہ

پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کے بارے میں کسی کی تعمیری رائے یا آبزرویشن ہوسکتی ہے، فوج کے خلاف عوام کو بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا وہ سمجھتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

تم کیا سمجھتے ہو خود کو؟ کون ہو جو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہو، اُس شخص کا باپ بھی فوج و عوام میں دراڑ نہیں ڈال سکتا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

ہمیں کلیئر ہے کہ اس کی سیاست یا اسکی ذات ریاست سے بڑھ کر نہیں ہوسکتی ، یہ ایک ذہنی مریض ہے، یہ ایک ٹیرر کرائم نیکسس ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ذہنی مریض کی سیاست ختم، اس کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا: ترجمان پاک فوج

جیل میں بیٹھا ذہنی مریض اور اس کے حواری صبح ہوتے ہی فوج کیخلاف شروع ہو جاتے ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کی قیادت پر مزید حملے برداشت نہیں کریں گے، سی ڈی ایف کے نوٹیفکیشن پر جھوٹ اور پروپیگنڈے کا سیلاب تھا، کیا یہ آزادی اظہار رائے ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *