کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کا کیس، لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کو کنٹریکٹ سے ہٹا کر lump sump package پر convert کرنے سے پنجاب گورنمنٹ کو روکتے ہوئے stay order جاری کر دیا ہے، کیس کی سماعت بعد میں ہوگی۔

پنجاب گورنمنٹ نے عدالت میں کہا کہ اب کنٹریکٹ ریگولر جاب کا قانون ختم ہو گیا ہے مزید کنٹریکٹ میں توسیع نہیں دے سکتے جبکہ درخواست گزاروں کے وکیل کا مؤقف تھا کہ 31-10-2025 سے پہلے کنٹریکٹ ملازمین پر اس قانون کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *