اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہرالدین بابر کا لینڈ مافیا سے سرکاری زمینیں واگزار کرانے کیلئے آپریشن

منکیرہ ۔۔طارق چھینہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہرالدین بابر کا لینڈ مافیا سے سرکاری زمینیں واگزار کرانے کیلئے آپریشن جاری ڈپٹی کمشنر بھکر کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہرالدین بابر نے پیرا فورس ٹیم کے ہمراہ منکیرہ شہر پٹی بلندہ روڈ پر پہلے آپریشن کرکے 23 کنال کمرشل اراضی واگزار کروالی دوسری کاروائی میں پٹی بلندہ روڈ پر کروڑوں روپے کی مالیتی کمرشل پلاٹ کا قبضہ واگزار کروا لیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہرالدین بابر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی پالیسی پر عمل پیرا ہوکر سرکاری زمینوں کی واگزاری کیلئے بلا تفریق آپریشن جاری ہیں۔۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *