ٹھاروشاہ (کاشان غفار خانزادہ)
عرب میڈیا، برطانیہ، امریکا اور دنیا بھر کے ممتاز ٹی وی چینلز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، اخبارات اور پوڈکاسٹس کے نمائندگان کی شرکت کے ساتھ ورلڈ لارجسٹ میڈیا برج سمٹ شاندار انداز میں منعقد ہوا، جسے عالمی میڈیا کے درمیان ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔
سبین جاوید کا میڈیا سے دنیا کے سب سے بڑے میڈیا برج میں خیالات کا اظہار 9 دسمبر 2025 کو Adnec ابوظہبی میں منعقد ہوا 🌍
شکریہ اور مجھے BRIDGE Summit میں اس Meet & Greet Live کا حصہ بننے پر واقعی فخر ہے!
ہالی ووڈ میڈیا کی مشہور شخصیات، کھلاڑیوں، تخلیق کاروں سے لے کر CXOs اور ٹیک اور میڈیا جنات کے فیصلہ سازوں تک:,,7 ٹریکس، 440+ اسپیکر، 60K+ حاضرین۔ دنیا کے سب سے بڑے ڈیبیو میڈیا ایونٹ میں شامل ہوں۔
اس عالمی کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد آرٹسٹس، سیلیبریٹیز، میڈیا اِنفلوئنسرز اور پبلک اسپیکرز کو منتخب کیا گیا۔ انہی نمایاں شخصیات میں پاکستان کا بھی فخر شامل ہوا، جہاں سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل و میڈیا اِنفلوئنسر، پبلک اسپیکر اور ٹیلنٹ آف پاکستان کی سی ای او سبین جاوید کو خصوصی طور پر منتخب کیا گیا۔
سمٹ کے دوران سبین جاوید نے اپنے منفرد اور جاندار انداز میں عالمی میڈیا سے گفتگو کی اور کانفرنس کی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پلیٹ فارمز پاکستان کے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
عالمی میڈیا نمائندگان نے بھی اس سمٹ میں سبین جاوید کی شمولیت کو خوش آئن قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز دیا