ریلوے میں 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بزرگ مسافر اے سی سٹینڈرڈ اور بزنس کلاس میں 25% تک ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں

اکانومی کلاس میں 50% فیصد ڈسکاؤئٹ حاصل کرسکتے ہیں جبکہ 75 سال کے افراد کو سال میں دو ریٹرن ٹکٹ اکانومی کلاس میں بالکل مفت دیئے جاتے ہیں۔

اس کے لیے اسٹیشن کے بکنگ آفس اپنے شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ تشریف لے جائیں۔ شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *