مسلم لیگ ن رہنما اسد ستی کے بھائی کی دعوتِ ولیمہ میں اہم شخصیات کی شرکت

تقریب میں عسکری و سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد شریک، خاندان کو مبارک بادیں

کوٹلی ستیاں (بیورو رپورٹ)
مسلم لیگ ن کے رہنما نمبردار اسد ستی کےچھوٹے بھائی فیصل ستی کے ولیمہ کی تقریب
شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں سابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل
صلاح دین ستی نے خصوصی شرکت کی۔میجر جنرل طارق ستی، بریگیڈیئر سلطان ستی
بھی مدعوین میں شامل تھے۔
ممبر صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی کپٹن طارق ستی
اور میجر طارق بشیر ستی نے بھی شرکت کی۔پی پی 6 کے کوآرڈینیٹر فیصل ستی باغی،
صدر لیبر ونگ ضلع راولپنڈی ملک طارق بشیراور فہیم آصف ستی نے بھی خاندان کونیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *