اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کامیاب ریڈ کاروائی

ڈی جی اینٹی کرپشن اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ رانا مبشر صاحب نے مجسٹریٹ صاحب کی موجودگی میں سیکرٹری یونین کونسل بدو کے سجاد رسول کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا
رانا مبشر صاحب سرکل افیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی اپنی عوام سے درخواست ہے کہ کوئی بھی سرکاری ملازم اگر اپ سے رشوت طلب کرتا ہے تو برائے مہربانی اینٹی کرپشن کو اطلاع دیں03006100185
کرپشن کا خاتمہ ہی ہمارا عزم ہے انشاءاللہ
ناصر چوہدری سیالکوٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *