جھنگ سیداں میں ٹرک نے کمسن بچے کی جان لے لی

پولیس اور ریسکیو کی تاخیر، لاش دو گھنٹے تک سڑک پر پڑی رہی

اسلام آباد)راشد محمود ستی) کے تھانہ کرپا کی حدود جھنگ سیداں میں افسوسناک واقعہ ٹرک کی ٹکر سے کمسن بچہ موقع پر جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق راہگیر دو گھنٹے تک
پولیس اور ریسکیو 1122 کو فون کرتے رہے مگر
کسی ٹیم نے بروقت رسپانس نہ دیا مقامی افراد کا شدید احتجاجذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *