رئيس غلام حسین بهرگڑی اور دوستوں کی نواب تیمور خان ٹالپر سے ملاقات

عمرکوٹ سندھ: بیوروچیف زيب بنگلانی۔
رئيس غلام حسین بهرگڑی اور دوستوں کی نواب تیمور خان ٹالپر سے ملاقات۔
رئيس غلام حسین بهرگڑی نے اپنے دوستوں کے ہمراہ ٹالپر ہاؤس کراچی میں، پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے، سندھ اسمبلی کے رکن نواب تیمور خان ٹالپر اور ان کے صاحبزادے نواب شهمیر خان ٹالپر سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران سیاسی اور سماجی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پارٹی کے مستقبل کی حکمت عملی پر بھی گفتگو ہوئی۔ رئيس غلام حسین بهرگڑی نے نواب تیمور خان ٹالپر کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹالپر خاندان ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہا ہے۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *